[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
لاس انجلس (92 نیوز) - ہالی وڈ کی ایکشن فلم سیکشن ایٹ کا آفیشل ٹریلر جاری ہو گیا۔
فلم میں اپنی بیوی اور بچے کے قاتل کو ٹھکانے لگانے کے بعد سابق فوجی خفیہ مشن پر روانہ ہو جاتا ہے۔ یہ فلم 23 ستمبر کو ریلیز ہو گی۔