Thursday, March 28, 2024

ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ آپریشن فارچیون ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ آپریشن فارچیون ‘‘ کا ٹریلر جاری
August 12, 2022 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) - ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ آپریشن فارچیون ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اسپیشل ایجنٹ نے دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے فلمی اداکار سے مدد مانگ لی۔ ڈائریکٹر گائے رچی کی فلم رواں سال امریکا اور چین میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں جیسن سٹیتھم، اوبرے پلازہ، بگزی میلون، ہیو گرانٹ، جوش ہارٹنیٹ، کیری ایلویس، لارڈس فیبرس، ایڈی مارسن، میکس بیسلی، یوجینیا کوزمینہ اور دیگر شامل ہیں۔