[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
لاس اینجلس (92 نیوز) - ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم "ریٹری بیوشن " کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔
کہانی ایک بینک افسر کے گرد گھومتی ہے جسے بچوں کوسکول سے لاتے وقت کار میں بم کی دھمکی ملتی ہے۔ فلم 25 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔