Thursday, April 25, 2024

بارہ مولا میں بھارتی فوجی کیمپ پر فائرنگ , : بھارتی میڈیا

بارہ مولا میں بھارتی فوجی کیمپ پر فائرنگ , : بھارتی میڈیا
October 3, 2016
  سرینگر(92نیوز)مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں بھارتی فوج کے کیمپ پر فائرنگ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں بھارتی فوج کے بیس کیمپ پر فائرنگ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے ہے کہ فائرنگ رات دس بجے سے وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا نے ابھی تک فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذکر نہیں کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ 46راشتٹریہ رائفلز کیمپ پر کیا گیا ہے۔