Friday, April 26, 2024

غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا پہلے دن سے اولین ترجیح رہی، وزیراعظم

غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا پہلے دن سے اولین ترجیح رہی، وزیراعظم
July 5, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا پہلے دن سے اولین ترجیح رہی ہے۔

منگل کے روز وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا بجلی کی مفت فراہمی کا اعلان خوش آئند ہے۔ معاشی حالات بہتر ہونے پر عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔