Thursday, May 2, 2024

سرکاری شعبے میں بہتری کیلئے ای گورننس کا نظام متعارف

سرکاری شعبے میں بہتری کیلئے ای گورننس کا نظام متعارف
October 12, 2016
اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے  سرکاری شعبے کی خدمات بہتر بنانے  اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے ای گورننس کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ای گورننس کے اقدامات پرعملدرآمد کے لئے ہر وزارت کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ان اقدامات میں نظم و نسق پورٹل گورننس انوویشن ایپ سٹور اور سب کے لئے بلا معاوضہ شامل ہیں۔