Sunday, September 8, 2024

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکار

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکار
April 29, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا اگر الیکشن ہوتا تو حلف بھی ہوجاتا، میں کسی نوٹنکی لیگ کا درباری نہیں کہ ہر غیر آئینی اور غیر قانونی کام پر بس ٹھپے لگاتا رہوں، 26 سال وضع داری اور اصولوں کی سیاست کی ہے۔