Friday, April 26, 2024

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان
April 9, 2022 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) - گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ فرمان نے کہا شہباز شریف کے ماتحت کام جاری نہیں رکھ سکتا۔