Thursday, April 18, 2024

گوجرانوالا : نمبر مانگنے پر لڑکی نے نوجوان کی ٹھکائی کردی

گوجرانوالا : نمبر مانگنے پر لڑکی نے نوجوان کی ٹھکائی کردی
October 19, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)فون نمبر تو نہ ملا لیکن اپنی گالوں پر اُنگلیوں کے  نشان مل گئے۔ تفصیلات کےمطابق گوجرانوالا میں نوجوان کو لڑکی سے فون نمبر مانگنا مہنگا پڑ گیا۔ لڑکی نے عاشق کی طبیعت صاف کردی، تھپڑوں سے منہ لال کردیا جبکہ نوجوان نے بڑی مشکل سے  جان چھڑائی اور دیکھتے ہی دیکھتے  رفو چکر ہو گیا۔