Friday, May 3, 2024

فیصل واوڈا سینیٹ رکنیت سے مستعفی، استعفی چیئرمین سینیٹ کو پیش کردیا

فیصل واوڈا سینیٹ رکنیت سے مستعفی، استعفی چیئرمین سینیٹ کو پیش کردیا
December 28, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - فیصل واوڈا نے سینیٹ رکنیت سے استعفی دے دیا۔

استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا، فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں استعفی دیا۔

فیصل ووڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018ء میں سینیٹر منتحب ہوئے تھے۔