Saturday, April 20, 2024

سانحہ کوئٹہ میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سانحہ کوئٹہ میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
October 25, 2016
کوئٹہ (92نیوز) سانحہ کوئٹہ میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کمانڈر سدرن کمانڈ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان، وزیرداخلہ سرفراز بگٹی سمیت سیاسی و عسکری قیادت شریک ہوئی۔