Friday, April 19, 2024

مستونگ : بس اڈے پر فائرنگ سے چار افراد ہلاک

مستونگ : بس اڈے پر فائرنگ سے چار افراد ہلاک
October 25, 2016
مستونگ (92نیوز)مستونگ میں بس اڈے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق مستونگ میں بس اڈے پر فائرنگ سے چار افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ  علاقے کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کرنے والے افراد کی تلاش کیا جارہا ہے ۔