Thursday, September 19, 2024

فواد چودھری نے فائرنگ سے عمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی

فواد چودھری نے فائرنگ سے عمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی
November 3, 2022 ویب ڈیسک

وزیر آباد (92 نیوز) - پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے فائرنگ سےعمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔

فواد چودھری کہتے ہیں عمران خان زخمی ہیں لیکن محفوظ ہیں، آج کا لانگ مارچ ختم کردیا گیا۔

اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار اپنی خیر منائے۔ ادھر فرخ حبیب نے بھی یہی الفاظ دہرائے کہ ان کی جان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار اپنی خیر منائے۔