Monday, September 16, 2024

فلپائن میں فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک

فلپائن میں فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک
August 31, 2023 ویب ڈیسک

منیلا (92 نیوز) - فلپائن میں ایک فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

فلپائنی فائر پروٹیکشن کا مطابق دارالحکومت منیلا کے علاقے میں موجود ایک فیکٹری ایک بھڑک تھی۔ آگ نے قریبی علاقوں کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ مزدوروں نے دوسری منزل سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائی۔

رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فائر فائٹرز نے تقریبا 3 گھنٹے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا اور بارش نے بھی آگ بجھانے میں مدد کی ہے۔

تحقیقاتی ادارے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔