Saturday, April 20, 2024

فلپائن کے جنوبی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ

فلپائن کے جنوبی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ
August 13, 2022 ویب ڈیسک

منیلا (92 نیوز) - فلپائن کے جنوبی علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلہ آیا، لوگ خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد فلپائن اور گرد و نواح کے علاقوں میں سونامی کا الارم بجا دیا گیا، زلزلے کا مرکز جنوبی فلپائن کے علاقے بالان گونان سے 31 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کی گہرائی زیر زمین 42 کلو میٹر تک ریکارڈ کی گئی۔