Thursday, April 18, 2024

مردان : دہشتگردی میں ملوث پانچ ملزم گرفتار

مردان : دہشتگردی میں ملوث پانچ ملزم گرفتار
October 1, 2016
مردان (92نیوز)مردان میں دہشت گردی میں ملوث پانچ ملزم گرفتارکرلئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے وزیراعظم نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس اداروں کی کوششوں کو سراہا ہے۔ واضح رہے کہ  دو ستمبر کو مردان کچہری پر حملے میں چودہ افراد شہید ہوئے تھے۔