Saturday, May 18, 2024

مچھلی کا استعمال بچوں کو الرجی سے بچاتا ہے

مچھلی کا استعمال بچوں کو الرجی سے بچاتا ہے
November 8, 2016
لاہور(ویب ڈٰیسک) ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کھانے میں مچھلی کااستعمال بچوں میں الرجی ہونے کو ناکام بنانے میں مدد دیتا ہے ۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن بچوں کو گیارہ ماہ کی عمر سے پہلے ہی مچھلی اور انڈا دینا شروع کر دیا گیا تھا ان میں الرجی بڑھنے کا کم تھا جو بچے مچھلی انڈے اور آٹا شروع زندگی میں کھاتے ہیں دیکھا گیا ہے کہ وہ کم الرجی کا شکارہوتے ہیں چونکہ ان کے خون میں اومیگا 3کی سطح بلندہے۔