Tuesday, May 21, 2024

پہلی تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ جاری

پہلی تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ جاری
November 4, 2016
ملتان(92نیوز)پہلی تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ  راؤنڈ جاری ہے جس میں نادر مگسی، رونی پٹیل، اور صاحبزادہ سلطان سمیت پینسٹھ افرادشریک ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کے قریب پہلی تھل جیپ ریلی کا سنسنی خیزکوالیفائنگ  راؤنڈ جاری ہے چولستان جیپ ریلی کےفاتح  صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی اور رونی پٹیل سمیت پینسٹھ ریسرز اس راؤنڈ میں حصہ لےرہےہیں۔ صحرائے تھل میں سجنے والی پہلی جیپ ریلی کودیکھنےکے لئےشائقین کی بڑی تعداد بھی موجود ہے،جو اپنے پسندیدہ  کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کررہےہیں تین روزہ  تھل جیپ ریلی کا فائنل راؤنڈ کل ہوگا۔