Monday, May 6, 2024

پشاور : رکشا پر فائرنگ‘ باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

پشاور : رکشا پر فائرنگ‘ باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق
November 12, 2016
پشاور (92نیوز) پشاور میں پجگی روڈ پر رکشا پر فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔