Monday, May 6, 2024

فارن ایجنٹ، گھڑی چور، بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا، مریم اورنگزیب

فارن ایجنٹ، گھڑی چور، بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا، مریم اورنگزیب
March 11, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فارن ایجنٹ، گھڑی چور، بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اطلاعات کہتی ہیں کہ توشہ خانہ مین فرد جرم سے بچنے کیلئے ٹانگ پر پلاسٹر باندھ لیا۔ فارن فنڈنگ کیس میں بچنے کیلئے معذور ہو گئے، روز نیا بہانہ کہ عدالت نہیں جانا، تلاشی نہیں دوں گا، میڈیکل نہیں کراؤں گا۔