Thursday, March 28, 2024

لال حویلی پر شیخ رشید کا قبضہ غیر قانونی قرار

لال حویلی پر شیخ رشید کا قبضہ غیر قانونی قرار
October 26, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں لال حویلی پرشیخ رشیدکاقبضہ غیرقانونی قراردےدیاگیا ہے جبکہ شیخ رشیدکو لال حویلی15روز میں خالی کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے  محکمہ اوقاف  نے اس کا باقاعدہ نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔