Tuesday, May 21, 2024

بھارتی میڈیا نے 8 مسلمانوں کے جعلی مقابلے کی آڈیو ریلیز کردی

بھارتی میڈیا نے 8 مسلمانوں کے جعلی مقابلے کی آڈیو ریلیز کردی
November 4, 2016
نئی دہلی(ویب ڈیسک)مکار بھارت کی ہر سازش  بے نقاب  ہونے لگی۔ بھارتی میڈیا نے آٹھ مسلمانوں کے جعلی مقابلے کی آڈیو ریلیز کرکے جعلی پولیس مقابلے کا بھانڈا پھوڑ دیا  ہے۔ آڈیو ٹیپ  میں  بھارتی پولیس افسر مسلمانوں کو مارنے کے احکامات دے رہا ہے جن کو واضح طور پر سنا جا سکتاہے۔