Thursday, March 28, 2024

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا
October 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن  نے  پنجاب میں مخصوص نشستوں پربلدیاتی انتخابات کا  شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ضلع کونسل،میونسپل کارپوریشن،میٹرو پولیٹن کی مخصوص نشستوں پرانتخابات8نومبر کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدوار کاغذات نامزدگی چودہ  اور پندرہ اکتوبر کو جمع کرا سکیں گے۔