ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلہ میں 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (92 نیوز) - ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد ہوا، دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔