Saturday, April 20, 2024

ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان تبدیل

ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان تبدیل
November 11, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان کو تبدیل کردیا گیا۔

مرزا سلطان محمد سلیم اسپیشل اسائنمنٹ پر نیب ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا۔ گریڈ 20 کے ڈائریکٹر امجد مجید کو ڈی جی نیب لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔