Friday, April 19, 2024

فیصل آباد: جماعت اسلامی کے جلسے میں بدنظمی سے ڈی ایس پی زخمی

فیصل آباد: جماعت اسلامی کے جلسے میں بدنظمی سے ڈی ایس پی زخمی
September 30, 2016
  فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں جماعت اسلامی کے  جلسے میں بدنظمی ہوئی ہوگئی ہے ۔ پولیس سکیورٹی چیک کرنے کیلیے اسٹیج پر پہنچی  تو کارکن مشتعل  ہو گئے۔ کارکنوں نے پولیس کو دھکے اور  تھپڑ مارے ۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکنوں کے تشدد سے ڈی ایس پی عابد ظفر زخمی ہو گئے ہیں ۔