Thursday, May 2, 2024

برطانیہ میں بغیر ڈرائیورچلنے والی گاڑی کا تجربہ کر لیا

برطانیہ میں بغیر ڈرائیورچلنے والی گاڑی کا تجربہ کر لیا
October 12, 2016
    لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کا  تجربہ کر لیا گیا،  بجلی سے چلنے والی دو سیٹوں پر مشتمل یہ گاڑی  ایک گھنٹے میں 8 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر پائے گی، برطانیہ میں خود مختار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی، ٹیک فرموں اور کار ڈویلپر کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ شہریوں نے اس ٹیکنالوجی کو خوش آمدید کہا ہے ۔