کراچی (92 نیوز) - دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز آگے بڑھا دی۔
اوپنر امام الحق اور سعود شکیل نے اسکور ایک سو چون رنز سے آگے بڑھایا، گرین کیپس کی تین وکٹیں گر چکیں۔
اس سے قبل کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں چار سو انچاس رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔