Tuesday, April 23, 2024

دنیا بھر میں انسان دوست روبوٹس بنانے کا رجحان

دنیا بھر میں انسان دوست روبوٹس بنانے کا رجحان
January 4, 2022 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) اس وقت دنیا بھرمیں انسان دوست روبوٹس بنائے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔

مزے کی بات یہ ہے یہ روبوٹس جانوروں جیسے بنائے جارہے ہیں، کہیں تتلی کی مانند، کہیں مکڑی، بچھو، آکٹوپس، سانپ، توکہیں کتوں کی مانند دکھائی دینے والے یہ روبوٹس اپنے منفرد فیچرز کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔