Tuesday, April 23, 2024

عدم اعتماد سے پہلے جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا پروگرام

عدم اعتماد سے پہلے جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا پروگرام
March 4, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - تحریک عدم اعتماد سے پہلے جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا پروگرام بنالیا۔

تحریک عدم اعتماد پرترین گروپ حکومت کا ساتھ دے گا یا اپوزیشن کا اس سے متعلق فیصلہ 7 یا 8 مارچ کو ہونے والے مشاورتی اجلاس میں کیا جائے گا۔

جہانگیر ترین کے لندن میں تمام ٹیسٹ کلیئر آئے اور صحت میں بہتری بھی آئی ہے۔