Thursday, April 25, 2024

پاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکالنے کا فیصلہ درست نہیں : جاوید اختر

پاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکالنے کا فیصلہ درست نہیں : جاوید اختر
October 4, 2016
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی شاعر جاوید اختر بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں میدان میں آگئے ۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکالنے کا فیصلہ درست نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی فنکاروں کو واپس بھیجنےسے پروڈیوسر کو کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے اس کی ساری جمع پونچی ختم ہوجاتی ہے۔