Wednesday, April 24, 2024

چین : کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی

چین : کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی
November 2, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں  کوئلےکی کان میں دھماکے سے ہلاک ہونے والےکان کنوں کی تعداد 33 ہوگئی کان میں پھنسے ہوئے کارکنوں کی تلاش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کوئلے کی کان میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا تھا امدادی کارکن ساری رات کان میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے کوشاں رہے لیکن فی الحال اس حادثے میں صرف دو کان کن زندہ  بچ پائے ہیں ۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ کان میں سے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں چین میں کانوں میں ناقص حفاظتی معیار نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن حادثات ہوتے ہیں۔