Monday, May 6, 2024

ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہو گیا

ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہو گیا
January 30, 2023 ویب ڈیسک

ملتان (92 نیوز) - ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔

ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق  تھل کے علاقہ میں چیکنگ کے دوران ملزم عمر نیازی نے خود کو گولی مار لی۔

ملزم نے دو ہفتے خانیوال میں قبل ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید  کیا تھا۔