Friday, March 29, 2024

ڈائمنڈ جوبلی پاکستان پر مسلح افواج کی عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی مبارکباد

ڈائمنڈ جوبلی پاکستان پر مسلح افواج کی عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی مبارکباد
August 14, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - ڈائمنڈ جوبلی پاکستان کی مسلح افواج کی عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی مبارکباد دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پاکستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ٹویٹ پیغام میں پاکستانی قوم کو مبارکباد دی۔ پیغام میں لکھا گیا عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان، پاکستان زندہ باد۔