Friday, March 29, 2024

اوکاڑہ : ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نجی بنک لوٹ لیا

اوکاڑہ : ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نجی بنک لوٹ لیا
October 25, 2016
  اوکاڑہ(92نیوز)اوکاڑہ میں لاقانونیت کی انتہا ہو گئی ہےڈاکوؤں نے دن دیہاڑے ایک نجی بینک سے لاکھوں روپے  لوٹ لیےہیں جبکہ مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا ہے۔ واضح رہے کہ اوکاڑہ میں ہی چند روز قبل  ڈکیتی کے دوران  زیادتی کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔پولیس کی نااہلی کے باعث ضلع اوکاڑہ میں وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں جبکہ ارباب اقتدار چین کی بانسری بجارہے ہیں ۔