Tuesday, May 21, 2024

گورنر سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال
November 4, 2016
کراچی(92نیوز)گورنر سندھ سے کور کمانڈر کراچی نے اہم  ملاقات  کی ہے اور اس اہم ملاقات میں  امن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر ہاوس جاکر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی،ملاقات میں امن وامان کی مجموعی صورتحال اور کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔