ہیراتھ کیلئے 78 نمبر کافی کا تحفہ

ہرارے(ویب ڈیسک) سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ 78 نمبر کی شرٹ تو پہنتے ہی ہیں لیکن انہیں گزشتہ روز ہوٹل میں جو کافی کا کپ دیا گیا تھا اس پر بھی 78 نمبر لکھا گیا تھا ۔
اس موقع پر ٹیم مینجر نےکافی کی تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے خوب پذیرائی ملی ۔