آرمی چیف نے حب دھماکے میں زخمی افراد کی بھرپور طبی امداد کا حکم دیدیا

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حب دھماکے میں زخمی افراد کی بھرپور امداد کا حکم دے دیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی2 پلاٹون ادویات کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔