Saturday, April 27, 2024

سینما گھروں میں پاکستانی فلموں کی نمائش جاری

سینما گھروں میں پاکستانی فلموں کی نمائش جاری
October 1, 2016
لاہور(92نیوز)پاکستان سے محبت بھارتی فلمیں  ردی کی ٹوکری میں چلی گئی  ہیں۔ سینما گھروں میں  پاکستانی فلموں کی نمائش جاری  ہے۔ شبستان  سینما میں ایکٹر ان لا، پرنس  سینما میں زندگی کتنی حسین ہے کی نمائش جاری ہے جبکہ گلستان میں جانان، ووگ  ٹاور میں بھی پاکستانی فلموں کی نمائش  ہو رہی ہے۔