Tuesday, April 23, 2024

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے لندن روانہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے لندن روانہ
November 15, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے لندن روانہ ہو گئے۔

قاسم اور سلیمان والد کی عیادت کیلئے پاکستان آئے تھے، عمران خان نے بچوں کی وجہ سے سیاسی مصروفیات کو محدود کر دیا تھا، انہوں نے زیادہ وقت بچوں کے ساتھ ہی گزارا۔

عمران خان کے پاکستان آنے کے بعد دونوں بیٹوں کی پہلی بار تصاویریں سامنے آ گئیں، قاسم اور سلیمان نے شہری خالد کے ساتھ ائیر پورٹ پر سیلفی بھی بنوائی۔