Monday, May 6, 2024

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پشاور دھماکے پر اظہار افسوس

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پشاور دھماکے پر اظہار افسوس
January 30, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ٹویٹ میں لکھا ان کی دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں، دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کیلئے لازم انٹیلی جنس میں بہتری لائیں، پولیس کو مناسب انداز میں ضروری سازوسامان سے لیس کریں۔