Monday, May 6, 2024

چینی صدر کی روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش

چینی صدر کی روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش
February 25, 2022 ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش کردی۔

چینی صدر شی جن پنگ نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، انہوں نے یوکرین کے مسئلے کو بات چیت سے حل کرنے پر روز دیا۔ مزید کہا یوکرین کی صورتحال بڑی تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے چینی ہم منصب سے گفتگو میں کہا کہ روس نے سپیشل آپریشنز کا فیصلہ نیٹو اور امریکا کی جانب سے سکیورٹی خدشات دور نہ ہونے کی وجہ سے کیا۔