Sunday, May 5, 2024

چترال، دیر، باجوڑ اور شمالی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ

چترال، دیر، باجوڑ اور شمالی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ
January 1, 2023 ویب ڈیسک

چترال (92 نیوز) - چترال، دیر، باجوڑ اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2، گہرائی 179 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔