Friday, April 26, 2024

چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا، مریم نواز

چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا، مریم نواز
March 12, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ردعمل میں کہا چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا۔

ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ چودھری تنویر کو بغیر ٹرانزٹ ضمانت کے لاہور لایا گیا۔ چودھری تنویر دل کےمریض ہیں، اہلخانہ کو ادویات تک دینے کی اجازت نہیں دی گئی۔