Friday, September 20, 2024

چودھری سرور کی چودھری شجاعت سے ملاقات، مسلم لیگ قاف میں شمولیت

چودھری سرور کی چودھری شجاعت سے ملاقات، مسلم لیگ قاف میں شمولیت
March 11, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ قاف کے صدر چودھری شجاعت سے ملاقات کی، مسلم لیگ قاف میں شامل ہوگئے۔

سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور مسلم لیگ قاف کے مرکزی چیف آرگنائزر اور صدر پنجاب کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

چودھری محمد سرور کل پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گے۔