Friday, March 29, 2024

چودھری شجاعت حسین بھی ٹویٹر پر آگئے

چودھری شجاعت حسین بھی ٹویٹر پر آگئے
May 14, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین بھی ٹویٹر پر آگئے۔

چودھری شجاعت حسین نے ذاتی اکاؤنٹ سے پہلے پیغام میں کہا آج سے باقائدہ ٹویٹر میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سیاست کا تقاضہ تھا کہ میں بذات خود لوگوں تک اپنا پیغام پہنچاؤں۔