چودھری پرویز الہٰی پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر

لاہور (92 نیوز) - سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو پاکستان تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اس حوالے سے باضابطہ منظوری سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔