Friday, April 26, 2024

چین کا تجارتی قافلہ تربت پہنچ گیا

چین کا تجارتی قافلہ تربت پہنچ گیا
November 10, 2016
 تربت(92نیوز)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے تجارتی سامان  لے کرآنے والا پہلا چینی قافلہ تربت کے علاقے ھیروک پہنچ گیا ۔ قافلہ رات قیام کرنے کے بعد گوادر روانہ ہوگا گوادر میں قافلے کے استقبال کے لیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی  ہیِں۔