Friday, April 19, 2024

بیجنگ میں جاری روبوٹ کانفرنس  میں سمارٹ روبوٹ حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گئے

بیجنگ میں جاری روبوٹ کانفرنس  میں سمارٹ روبوٹ حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گئے
October 24, 2016
بیجنگ (ویب ڈیسک)بیجنگ میں جاری روبوٹ کانفرنس  کے دوران سمارٹ روبوٹس حاضرین کی توجہ کامرکزبن گئے۔ روزمرہ زندگی میں ہاتھ بٹانے والے روبوٹس کوخریدنے میں شرکاخاصی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ اس اہم کانفرنس میں مختلف کمپنوں نے اپنے روبوٹ پیش کئے ہیں جو ڈانس بھی کرتے ہیں کام بھی کرتے ہیں یعنی زندگی کے سار ے کاموں میں انسانوں کا ہاتھ  بٹاتے ہیں ۔ واضح رہےکہ یہ  روبوٹ کانفرنس پچیس اکتوبرتک جاری رہے گی۔