Saturday, April 20, 2024

چین نے اپنا پلسر سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچا دیا

چین نے اپنا پلسر سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچا دیا
November 10, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے اپنا پہلاآزمائشی  پلسر سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچا دیا ہےجو خلائے بسیط میں موجود تابکار مواد خارج کرنے والے اجرام فلکی کی نشاندہی اور ان کی خلائی ماحول سے مطابقت کی صلاحیت کا جائزہ لے گا۔ مارچ گیارہ راکٹ نےصرف دس منٹ میں پلسر سیٹلائٹ  کو مدار میں پہنچا دیا اس کے ساتھ چار چھوٹے مصنوعی سیارے بھی مدار میں بھیجے گئے ہیں۔